the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے ملاقات کے بعد آج بتایا کہ صدر موصوف نے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کے معاملے میں وزارت داخلہ اور جے این یو انتظامیہ سے بذات خود رپورٹ طلب کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔مسٹر اروند کیجریوال نے اپنے



ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ " جے این یو کے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کے معاملے میں مداخلت کرنے کی درخواست کرنے کے لئے موقر صدر جمہوریہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس معاملے میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائي اور یہ کہ وہ وزارت داخلہ اور جے این یو انتظامیہ سے رپورٹ طلب کریں گے"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.